بسمہ معروف قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے بسمہ معروف کو سیزن 23-2022 کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اس سیزن کے دوران پاکستان کو اے سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ اور آئی سی سی … Continue reading بسمہ معروف قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار